کرناٹک کے تماكر میں تین ڈاکوؤں نے ایک بینک کے اے ٹی ایم سے آج علی الصبح 21 لاکھ روپے لوٹ لئے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ ایشا پنت نے بتایا کہ کہ لٹیروں نے اپنی
شناخت چھپانے کے لیے چہرے کو ماسک سے ڈھكا ہوا تھا۔لوٹ كو انجام دینے سے پہلے انہوں نے اے ٹی ایم پینل کے سی سی ٹی وی کے تار کو کاٹ دیا اور سیکورٹی گارڈ کو یرغمال بنا لیا۔